دن: اکتوبر 16, 2019

سرگودھا

چوہدری کاشف ریاض گجر واپڈا ٹاؤن بھاگٹانوالہ کے صدر منتخب ،نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

سرگودہا،بھاگٹانوالہ(نمائندہ باغی ٹی وی ) واپڈا ٹاؤن لاہور روڈ سرگودہا کے انتخابات 2019-2020 میں چوہدری کاشف ریاض گجر بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے جس کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا