دن: اکتوبر 22, 2019

اسلام آباد

آصفہ زرداری عدالت کیوں پیش ہونا چاہتی ہیں ؟ لطیف کھوسہ نے عدالت میں کیا کہا؟

احتساب عدالت میں جعلی بینک اکاؤنٹس کے میگا منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی ،آصف زرداری اورانکی ہمشیرہ فریال تالپور کو بھی احتساب عدالت پہنچا دیا گیا باغی ٹی وی