راولپنڈی :لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود کمانڈر منگلا کورکا آرمرڈ ڈویژن کا دورہ ،اطلاعات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود کمانڈر منگلا کور نے آرمرڈ ڈویژن کا دورہ کیا۔
یہ پاکستان ہے۔ اور اس دھرتی پہ صبح کے 3:00AM .ہورہے ہیں لوگ معمول کے مطابق اپنی اپنی خواب گاہوں سوئے ہوِئے ہیں اور کچھ تہجد گزار مسجدوں میں ہیں

