Month: دسمبر 2022

پاکستان

جھنگ : پولیس کی کاروائیاں ، چوری و ڈکیتی میں ملوث 400 سے زائدملزمان گرفتار،6 کروڑ79 لاکھ روپے کا مال برآمد

جھنگ،باغی ٹی وی(نامہ نگار) جھنگ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے چور ی و ڈکیتی میں ملوث 400 سے زائدملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان کے