کون ہو گی 2023 کی حسینہ عالم؟ 27 برس بعد بھارت میں ہو گا مقابلہ

0
61
کون ہو گی 2023 کی حسینہ عالم؟ 27 برس بعد بھارت میں ہو گا مقابلہ

کون ہو گی 2023 کی حسینہ عالم؟ 27 برس بعد بھارت میں مقابلہ ہو گا، مقابلے میں 130 سے زائد ممالک کی حسیناؤں کی آمد متوقع ہے

اس امر کا اعلان گزشتہ برس کی حسینہ عالم کرولینا بیلاسکا نے نئی دہلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا، اس دوران انہوں نے کہا کہ مس ورلڈ 2023 بیوٹی پیجنٹ تقریب بھارت میں ہو گی، پریس کانفرنس کے موقع پر مس ورلڈ آرگنائیزیشن کے چیئرپرسن اور سی ای او جیامورلے بھی موجود تھے

مس حسینہ مقابلے میں شرکت کے لئے 130 سے زائد ممالک کی حسینائیں بھارت آئیں گئ، اور اپنے ہنر کا مظاہرہ پیش کریں گی،مقابلے میں شریک مس حسینائیں کئی مراحل سے گزریں گی، جس کے بعد امیدواروں کو شارٹ لسٹ ہونے کے لئے ایک ماہ میں کئی راؤنڈ سے گزرنا پڑے گا

بھارت میں اس سے قبل حسینہ عالم کا مقابلہ 1996 میں ہوا تھا، بھارت کی پہلی بار حسینہ عالم 1966 میں منتخب ہوئی تھی، ریتا فاریہ بھارت کی پہلی خاتون تھیں جن کو حسینہ عالم کا تاج ملا تھا، اب تک چھ بھارتی خواتین حسینہ عالم کا مقابلہ جیت چکی ہیں

ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی

لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی

لاہور میں حوا کی دو اور بیٹیاں لٹ گئیں،اغوا کے بعد جنسی زیادتی

شوہر نے بھائی اور بھانجے کے ساتھ ملکر بیوی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ سب گرفتار ہو گئے

لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج

شادی کا جھانسہ ، ویڈیو بناکر زیادتی اور پھر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور میں خاتون صحافی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ، مقدمہ درج

Leave a reply