دن: جنوری 21, 2023

pakistan
اہم خبریں

یااللہ رحم:-پاکستان بڑے منجھدار میں پھنس گیا:معاملہ گھمبیر،حالات خراب،سعودی عرب کا جواب

لاہور:پاکستان کےمعاشی حالات ابترسے ابترہورہےہیں اورپیارے دوست سعودی عرب کے تیوربھی کچھ اچھے نہیں،پاکستان کے حوالے سے جہاں پاکستان میں رہنے والے پریشان ہیں وہاں پاکستان سے باہررہنے والے پاکستانی