Month: دسمبر 2024

rape
اسلام آباد

یونیورسٹی میں خاتون کو ہراساں کرنے پر پروفیسر برطرف،10 لاکھ جرمانہ

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے وفاقی اردویونیورسٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن کے سربراہ ڈاکٹر حافظ اسحاق کو نوکری سے برخاست کرنے کے ساتھ