وزیراعلیٰ پنجاب کو نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

0
41

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزادر کو نا اہل قرار دینے کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان عبدالوحید بلوچ ایڈووکیٹ کی درخواست پر آج سماعت کریں گے ،درخواست میں الیکشن کمشن آف پاکستان۔ریٹرننگ آفیسر پی پی 286 سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے

درخواست گزارنے اپنی درخواست میں کہا کہ عثمان بزدار عام انتخابات میں پی پی 286 سے الیکشن جیت کر ممبر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے، عثمان بزادر نے کاغزات نامزدگی میں اپنے اثاثوں کی مالیت 2،5 کروڑ ظاہر کی،عثمان بزدار نے بیان حلفی میں اثاثوں کی مالیت 7لاکھ61ہزار 893ظاہر ہی۔عثمان بزدار نے کاغذات نامزدگی اور بیان حلفی میں الگ الگ اثاثے ظاہر کر کھ حقائق کو چھپایا۔

کرونا مریضوں میں اضافہ، کراچی میں آغا خان ہسپتال سمیت دیگر نے مریض لینے سے انکار کر دیا

لیاقت نیشنل ہسپتال کا کارنامہ،ٹریفک حادثہ میں جاں بحق خاتون کو کرونا مثبت قرار دیکر لاش ضبط کر لی

کرونا کے کتنے مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں؟ وہ کونسا صوبہ جہاں وینٹی لیٹرز پر کوئی مریض نہیں؟

شہبازشریف، احسن اقبال کے بعد مسلم لیگ ن کی ایک اور اہم ترین شخصیت کرونا کا نشانہ بن گئی

پنجاب میں کرونا کے بعد ٹائیفائیڈ بخار زور پکڑ گیا،10 دن میں 20 ہزار مریض سامنے آ گئے

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات،کرونا کیسز،لاک ڈاؤن و دیگر امور پر ہوئی اہم گفتگو

درخواست گزار نے درخواست میں کہا کہ عثمان بزادر صادق اور امین نہیں رہے۔عدالت وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو نااہل قرار دے ،عدالت درخواست کا فیصلہ ہونے تک عثمان بزدار کی رکنیت معطل کرے عدالت عثمان بزدار کو بطور وزیر اعلی پنجاب کام کرنے سے روکنے کا حکم دے،

وزیراعلیٰ پنجاب کی نااہلی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

Leave a reply