آصفہ کو والد سے ملاقات کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست پرہوئی سماعت

0
45

آصفہ کو والد سے ملاقات کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست پرہوئی سماعت
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آصفہ زرداری کی والد سے ملاقات کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی

احتساب عدالت اسلام آبادمیں آصفہ بھٹو کی جانب سے لطیف کھوسہ پیش ہوئے،اڈیالہ جیل راولپنڈی کے سپرنٹنڈنٹ بھی عدالت میں پیش ہوئے ،

عدالت نے استفسار کیا کہ آپ اس وقت جیل کے سپرنٹنڈنٹ تھے؟جس پر سپرنٹنڈنٹ نے عدالت میں کہا کہ نہیں ان کی ٹرانسفر ہو چکی ہے، وہ آئی جی جیل خانہ جات ہیں، لطیف کھوسہ نے عدالت میں کہا کہ اتنا وقت ہوگیا ہے، وہ پیش نہیں ہو رہے، وارنٹ جاری کرنا پڑیں گے، جس پر عدالت نے ریمارکس دیئے کہ وہ پیش کیوں نہیں ہوئے، اس حوالے سے مناسب آرڈر جاری کریں گے،

آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے، کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

آصف زرداری کے کلفٹن کراچی میں گھر کی ادائیگی کس نے کی؟ نیب نے عدالت میں جمع کروایا جواب

آصف زرداری کو کچھ ہوا تو حکومت کو نہیں چھوڑیں گے، پیپلز پارٹی کی دھمکی

جیل سے نکلنے کا بہانہ، سیاسی لیڈر ہوتے ہیں بیمار، باغی ٹی وی کی خصوصی رپورٹ

آپ صحافی رہیں، قصائی نہ بنیں، شیخ رشید نے ایسا کیوں کہا؟

عمران خان یہ کام کریں تو آزادی مارچ ختم ہو سکتا ہے، شیخ رشید

مولانا فضل الرحمان کے لئے جیل تیار،کہاں رکھا جائے گا؟ خبر نے کھلبلی مچا دی

واضح رہے کہ آصفہ زرداری کو عدالت نے اپنے والد سے ملنے کی ہفتے میں ایک دن کی اجازت دی تھی، آصف زرداری کی جب ضمانت نہیں ہوئی تھی اور وہ اڈیالہ جیل میں بند تھے، تب انہیں عدالتی حکم کے باوجود ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی تھی جس پر عدالت میں پیپلز پارٹی کی جانب سے توہین عدالت کی درخؤاست دائر کی گئی تھی

آصفہ کو والد سے ملنے کی عدالت نے دی اجازت

Leave a reply