پشاورہائیکورٹ عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا,عدالت نے مرکزی ملزم عمران کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا..
عدالت نے 25 ملزمان جن کو ضمانت پر رہا کیا گیا تھا کی ضمانت مسترد کردی ,عدالت کا ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم ,عدالت نے تین سال کی سزا برقرار کردیا,7 مجرمان جن کو عمر قید کی سزا ہوئی ہے ان کو برقرار رکھا ہے۔عدالت نے باقی ملزمان کی سزا برقرار رکھا ہے۔ 25 ملزمان جن کو 3 سال قید کی سزا ہوئی ہے ان کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرنے کا حکم
Shares: