3 ہزار پتنگیں

0
63

قصور پولیس کی بڑی کاروائی 3 ہزار پتنگیں برامد کرکے مقدمہ درج کر لیا

تھانہ اے ڈویژن پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 3 ملزمان گرفتار کر لئے
ملزمان کے قبضہ سے 3 ہزار پتنگیں اور سینکڑوں دھاتی ڈور کی چرخیاں بھی برآمد ہوئیں
تھانہ اے ڈویژن پولیس نے خفیہ اطلاع پر دسہرہ گراؤنڈ میں کاروائی کی
ملزمان شہر قصور میں پتنگیں اور ڈور فروخت کرتے تھے

ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی ایک خونی کھیل ہے اسے ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا

Leave a reply