مزید دیکھیں

مقبول

گوجرانوالہ: فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ڈی جی پریس انفارمیشن سے ملاقات، یادگاری شیلڈ پیش

گوجرانوالہ،باغی ٹی وی (نامہ نگار محمد رمضان نوشاہی) گوجرانوالہ...

فیس بک پر مریم نواز کے خلاف تنقید ، ڈاکٹر پر مقدمہ درج

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف فیس...

جماعت اسلامی سندھ 11مارچ کویوم باب الاسلام منائے گی

جماعت اسلامی سندھ کے تحت 11 مارچ بروزمنگل کراچی...

کے الیکٹرک نےپتنگ بازی سے خبردار کردیا

کراچی: کے الیکٹرک نے شہریوں کو خبردار کیا ہے...

پشاور کی چار احتساب عدالتیں ختم کردی گئیں

پشاور: پشاور کی چار احتساب عدالتیں (نیب کورٹس) ختم کردی گئیں اور ان میں دیگر چار کورٹس قائم کردی گئیں۔

باغی ٹی وی:تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پشاور کی چار احتساب عدالتیں ختم کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا،پشاور میں اب 8 کی بجائے 4 احتساب عدالتیں کام کریں گی ان عدالتوں کی جگہ دو اینٹی نارکوٹکس، ایک ایف آئی اے اور ایک بینکنگ کورٹ قائم کردی گئی۔

اعلامیے کے مطابق چاروں عدالتوں میں ججز بھی تعینات کردئیے گئے ہیں، دو اینٹی نارکوٹکس عدالتیں پشاور میں کام کریں گی، ایک عدالت اینٹی کرپشن امیگریشن ایبٹ آباد اور بینکنگ کورٹ ڈی آئی خان میں قائم کی گئی ہے-

آئی ایم ایف کو خط لکھنا حب الوطنی نہیں،شرجیل میمن

پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھنا ہے،شہباز شریف

گولیوں اور آنسو گیس کے شیل سے کتنے لوگوں کو روک سکتے ہو؟حافظ نعیم