قصور
پتوکی تھانہ سٹی پتوکی پولیس کا اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے لگی تاجر کو حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کیا
تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے ہلہ روڈ پتوکی کے تاجر ملک قریش کو دوکان سے پکڑ کر تھانہ میں چار روز حبس بیجا رکھا میں
تاہم بات میڈیا پر آنے پر پولیس نے تاجر پر بجرم 420 لگا کر ایف آئی آر درج کرلی اور تاجر ملک قریش کو 420 کا مجرم بنا کر عدالت پیش کیا
تاہم جرم ثابت نا ہونے پر عدالت نے تاجر ملک قریش کی ضمانت منظور کرلی
پتوکی شہر کی بڑی بڑی تاجر تنظیمیوں نے ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت ،آئی جی پنجاب پولیس کو نوٹس لے کر متعلقہ تھانے کے اہلکاروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

Shares: