انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 104 رنز سے شکست دے دی

0
47

ورلڑ کپ کے پہلے میچ میں انگلینڑ نے جنوبی افریقہ کو 104 رنز سے بڑی شکست دے دی. بین سٹوکز کی شاندار بلے بازی, 2 وکٹس اور فلڑنگ نے ٹیم کو فاتح بنایا. بین سٹوکز مین آف دی میچ قرار.
سٹوکز انگلینڈ کے چار کھلاڑیوں میں سے ہے جس میں کپتان ایون مورگن (57)، جیسن روۓ (54) اور روٹ (51) کے ساتھ 84 رنز بناۓ
انگلینڑ کی پہلی وکٹ پہلے اوور کی دوسرے بال پر گر گئ پھر روٹ اور روۓ نے اچھی بلے بازی کا مظاہرہ کیا اورپھر بین سٹوکز اور مورگن نے ٹیم کو فاتح بنا دیا.
ڑو پلیسی نے ڑیل سٹین کے زخمی ہونے کے باوجود ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ کیا اور پہلا لیگ سپنر اوور عمران طاہر سے کروایا.

Leave a reply