ٹھٹھہ :سیلاب متاثرین کے گھروں کا،سروے %80 ہوگیا ہے جہاں سروے رہ گیا ہے وہاں مکمل کرائیں گے صوبائی وزیر اقیلتی امور جھامن داس

باغی ٹی وی ،ٹھٹھہ ( نامہ نگار راجہ قریشی)سیلاب متاثرین کے گھروں کا،سروے %80 ہوگیا ہے جہاں سروے رہ گیا ہے وہاں مکمل کرائیں گے صوبائی وزیر اقیلتی امور جھامن داس
تفصیل کے مطابق اقیلیتی امور کے صبائی وزیر جھامن داس نے سینئیر صحافی ، تاجر برادری اور ہندو برادری جے رہنما جھامن داس سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی، اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت نے گھر گھر سروے کا کام %80 مکمل کرلیا ہے باقی سروے جلد مکمل کرلیا جائے گا انہوں نے کہا کہ پپلز پارٹی بلدیاتی الیکشن کے لئے تیار ہے ہم الیکشن کریں گے انہوں نے کہا کہ ٹھٹھہ سے جھمپیر تک روڈ کی تعمیر کے لئے وہ وزیر اعلیٰ کو پرپوزل دیں گے اور اسعوڈ کی تعمیر کی پوری کوشش کریں گے

Leave a reply