بلاول زرداری شہباز شریف سے ملاقات کے لئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری شہباز شریف سے ملنے ان کی رہائشگاہ پہنچ گئے،

بلاول اور شہباز شریف کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی، ملاقات میں مولانا فضل الرحمان کے دھرنے اور حکومت کے خلاف تحریک پر بھی مشاورت کی جائے گی، ذرائع کے مطابق بلاول مسلم لیگ ن کو اس بات پر آمادہ کریں گے کہ حکومت کے خلاف احتجاج تو کیا جائے لیکن اسلام آباد کا لاک ڈاؤن نہ کیا جائے.

عوام نے دیکھ لیا نیازی کا ہر دعویٰ اور وعدہ جھوٹا نکلا، بلاول

خورشید شاہ کی گرفتاری کے سوال پر آصف زرداری صحافیوں پر برس پڑے

آئندہ سماعت پر آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہجیل سے نکلنے کا بہانہ، سیاسی لیڈر ہوتے ہیں بیمار، باغی ٹی وی کی خصوصی رپورٹ

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ ہم نہ ڈیل کر سکتے ہیں نہ ڈیل مانگتے ہیں

#ابو_بچاؤ_افطار_پارٹی، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی ڈیل پرلعنت بھیجتی ہے،میں مولانا سےمل رہا ہوں ہم ایک درمیانی راستہ ڈھونڈ سکتے ہیں،میرے صوبے پراگرایک غیرآئینی حملہ ہواتوایک زبردست مہم چلائیں گے،

حزب اختلاف کا افطار ڈنر ابو بچاؤ مہم ہے. مبشر لقمان

Shares: