بھارت جھوٹ بول رہا ہے، نہ تو کشمیر میں نرمی کررہا ہے اور نہ ہی کشمیریوںکو مارنے سے باز آرہا ہے ، دوسری طرف بھارت یہ تو کہتا ہےکہ کشمیر میں بہت سی پابندیاںختم کردی گئی ہیںیہ بھی جھوٹ ہے ،
یہ اہم اور تازہ ترین صورت حال امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے افشاں کی ہے ، اخبار نے اپنے اداریے میں لکھا ہےکہ بھارتی حکام کشمیرمیں پابندیاں ختم ہونےکا کوئی وقت نہیں بتارہے ، یہ ہی نہیںبلکہ بھارتی عدالتوں میں بھی کشمیرکی صورتحال سےمتعلق کیسزالتواکا شکارہیں،
یف اے ٹی ایف اجلاس پاکستان کے لیے اچھی خبریں آنی شروع ہوگئں
بھارتی مظالم کی حقیقت سے پردہ اٹھاتے ہوئے اخبار نے اپنے اداریے میں لکھا ہے کہ گرفتارکشمیریوں کوڈنڈوں،سریوں اورالیکٹرک شاک سےتشددکانشانہ بناتےہیں، عارضی قراردی جانےوالی پابندیاں دوماہ سےزائدعرصےسےجاری ہیں، بھارتی حکومت غیرملکی صحافیوں اورآزادمبصرین کووادی میں جانےبھی نہیں دےرہی
ڈرامہ ’’پس آئینہ‘‘ ان کے دل کے بہت قریب ہے، روبینہ اشرف دل کی بات کرگئیں
امریکی اخبار نے مزید لکھا ہےکہ بھارت اپنےآپ کوبڑاجمہوری کہتاہےلیکن جمہوری حکومت کےایسےاقدامات نہیں ہوتے ، دوسری طرف اخبار کا یہ بھی کہنا ہےکہ بھارتی حکومت ان باتوں سےانکارکرتی ہے، مودی حکومت نےپابندیوں کوشہری آزادی اورمعاشی ترقی کاضامن قراردیا تھا،وادی سےمسلسل بھارتی فورسزکےکشمیریوں پرمظالم کی خبریں آرہی ہیں
طلباء کو بلیک میل کرنے والے یونیورسٹی ملازم گرفتار
مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم اورپابندیوں کےدوران انٹرنیٹ،موبائل سروسزبندرکھی گئیں، پابندیوں کےدوران بغیرالزام کےہزاروں کشمیریوں کوقیدرکھاگیا،مودی حکومت نےپابندیاں کوشہری آزادی اورمعاشی ترقی کاضامن قراردیا تھا،
کشمیرمیں جاری بھارت کی جبری پابندیاں جمہوریت سےہم آہنگ نہیں،