برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہےکہ کنٹنیرسے39 لاشوں کا ملنا حیران کرگیا، یورپ کے ملک برطانیہ میںایسا واقع ایک غیر معمولی واقعہ ہے.
برطانوی میڈیا کے مطابق کنٹینر 19 اکتوبر کو بلغاریہ میں داخلہ ہوا تھا،لاشیں کاوَنٹی ایسیکس سے ملی ہیں ،لاشوں سے متعلق پولیس نے تحقیقات شروع کردیں ،
برطانوی وزرات داخلہ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 39لاشوں کا ملنا افسوس ناک اور حیرت انگیز ہے،
برطانیہ میں اتنی لاشیں کنٹینر سے برآمد کہ کھلبلی مچ گئی .
کنٹینر میں موجود افراد کی ہلاکت سانس بند ہونے سے ہوئی.لاشوں میں خواتین اور مردشامل ،لاشوں میں ایک کم عمر لڑکا شامل ہے،مرنے والے غیر قانونی طریقے سے برطانیہ میں داخلے کی کوشش کررہے تھے.بظاہر انسانی سمگلنگ کا واقعہ ہے
ک
کنٹنیرسے39 لاشوں کا ملنا حیران کرگیا، برطانوی وزیر اعظم
Shares:







