ن لیگ کی ترجمان نے نواز شریف بارے ایسی بات بتائی کہ کارکنان پریشان ہو گئے
باغی ٹی وی کی رپوررٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوازشریف کی صحت پر ڈاکٹروں نے ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی ،ڈاکٹرز نے مریم نوازکو والد کی صحت کی بناپر سخت حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے.
مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ آئی سی یو میں وینٹی لیٹراور کارڈیک آئی سی یو کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے، نوازشریف کےپلیٹ لیٹس کاؤنٹس کم ہونے کے باعث انفیکشن کا خطرہ ہے ڈاکٹرزنےطبی خطرات کے پیش نظر نوازشریف کے لیے خصوصی میڈیکل یونٹ بنانے کی تجویز دی تھی ،ڈاکٹر عدنان کی زیر نگرانی شریف میڈیکل سٹی نے نوازشریف کی رہائش گاہ پر آئی سی یوقائم کیا،انتہائی نگہداشت یونٹ میں ڈاکٹرز 24 گھنٹے موجود رہیں گے،
جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں
مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟
سابق وزیراعظم نواز شریف کو 16روز بعدسروسزاسپتال لاہور سے ڈسچارج کر دیا گیا، نواز شریف ہسپتال سے شریف میڈیکل سٹی کی ایمبولینس میں روانہ ہو چکے ہیں، ذرائع کے مطابق نواز شریف اب شریف میڈیکل سٹی جانے کی بجائے پہلے جاتی امرا اپنی رہائشگاہ جائیں گے.
مریم نواز ضمانت ہونے کے تین بعد رہا ہو ہی گئیں
مریم نواز،شہبازشریف اوربیگم شمیم اخترنوازشریف کے ہمراہ ہیں،نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ایمبولنس میں موجود ہیں، نوازشریف کو دیکھتے ہی لیگی کارکنان نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور ان کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے۔
نواز شریف کے پلیٹ لیٹس ایک بار پھر کم، وجہ کیا؟ اہم خبر
دس دن میں نواز شریف کو وزن کتنے کلو کم ہوا؟ ڈاکٹر بھی حیران