اسد قیصر نے اسمبلی میں ایسا اعلان کیا کہ مسلمانوں کے دل جیت لئے ،مولانا پھر بھی پریشان

0
68

اسد قیصر نے اسمبلی میں ایسا اعلان کیا کہ مسلمانوں کے دل جیت لئے ،مولانا پھر بھی پریشان

قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا ،اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں نے شورشرابا کیا ، خواجہ آصف نے پرویز خٹک پر الزامات لگائے تو پرویز خٹک نے بھی اپوزیشن کو وارننگ دی، مراد سعید نے آتے ہی خواجہ آصف کو اقامے کا حساب دینے کا کہہ دیا، علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمان کو ایک بار پھر چیلنج کیا تو مولانا کے بیٹے نے کہا کہ میں الیکشن لڑوں گا

علی امین گنڈا پور کا مولانا کو الیکشن لڑنے کا چیلنج اسمبلی میں کس نے قبول کیا؟

حلف پاکستان کا اور نوکری کسی اور کی، ایسے نہیں چلے گا،مراد سعید

اسلام آباد ۔ 8 نومبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پوری دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے ہم ختم نبوت کے حوالے سے ایک لفظ بھی تبدیل نہیں کرسکتے۔

خٹک صاحب مجھے پتہ نہیں تھا کہ آپ یہ …………….کام بھی کرتے ہیں، خواجہ آصف

ہمیں قانون نہ سکھایا جائے،صبر کریں، اب تماشا نہیں چلے گا،پرویز خٹک کا اسمبلی میں دبنگ اعلان

جمعہ کو قومی اسمبلی میں انہوں نے کہا کہ حضور نبی پاکﷺ پر ان کی اور ان کے بچوں کی بھی جان قربان ہے۔ آپﷺ کی ناموس ہمارے ایمان کا حصہ ہے‘ پوری دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے ہم ختم نبوت کے حوالے سے ایک لفظ بھی تبدیل نہیں کریں گے۔

Leave a reply