بجلی بل میں ٹیکس ختم کرو مہم میں حصہ لیجیے شیئر کیجیے بجلی کے بلوں کی آڑمیں لوٹ مار کو ختم کرنے میں اپنا کردار اداکریں شاید چیف جسٹس پاکستان اس کا نوٹس لے لیں بجلی بل میں الیکٹرک سٹی ڈیوٹی پی ٹی وی فیس جی ایس ٹی ، انکم ٹیکس ، ایکسٹر ا ٹیکس ، فردر ٹیکس ، این جی سرچارج ، سیل ٹیکس ، جی ایس ٹی اآن ایف پی اے ، ایکسٹراٹیکس آن ایف پی اے ، فردر ٹیکس آن ایف پی اے ، ای ڈی آن ایف پی اے ،میٹر رینٹ سروس رینٹ ، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ، ایف سی سرچارج ، ٹی آر سرچارج سمیت کچھ خفیہ ٹیکس جس میں بنگلہ دیش سیلاب فنڈ سرچارج شامل ہے 1280روپے کے بجلی کے اصل بل پر 1010روپے ٹیکس نامنظور نامنظور چیف جسٹس پاکستان گھریلو اور کمرشل بل پر ناقابل برداشت ٹیسکز ختم کروائیں قوم آپ کو دعائیں دے گی بشکریہ.