پیرسے جمعرات،پروگرام”کھراسچ”میزبان مبشرلقمان،بے خوف سچ زبان،”آپ”کی آواز،”آپ”کی شان
لاہور:پیرسے جمعرات ،پروگرام”کھراسچ”میزبان مبشرلقمان،بے خوف سچ زبان،”آپ”کی آواز،”آپ”کی شان،دیکھنا نہ بھولیئے ، سننا نہ بھولیئے سب کو ملے گی اصل خبر،سب تک پہنچے گی حقیقت،اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صف اول کے صحافی ،ممتاز اینکراورمعروف تجزیہ نگار،پروگرام کھرے سچ کے میزبان ،مبشرلقمان اب پھر ناظرین تک ، قارئین کے لیے نئے نئے پروگراموں اور چبتی خبروں کے ساتھ پھرسے میدان میں اترپڑے ہیں
Now KharaSach
Mon to Thu 10:05 pm.
Only on AAP NEWS. Stay Tunned. pic.twitter.com/1SMHimyI1W— Naveed Sheikh (@naveedsheikh123) December 4, 2019
باغی ٹی وی کے مطابق سنیئر صحافی مبشرلقمان نے پھر پاکستانیوںکو حقائق سے باخبررکھنے حسب سابق اپنے تعمیری اورمثبت انداز صحافت کو پھر سے عوام کی رہنمائی کے لیے پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے،معروف تجزیہ نگارمبشرلقمان جن کو نہ صرف پاکستان میں بڑے شوق اور محبت سے سنا جاتا ہے بلکہ سمندرپاربھی لاکھوںکی تعداد میں ان کے سننے والوںکی چاہنے والوںمیں افراد موجود ہیں
وزیراعظم عمران خان کے پسندیدہ ڈرامے سے متاثر ہو کر میکسیکن جوڑا مسلمان ہوگیا
ذرائع کےمطابق پاکستان کے بہت بڑے میڈیا گروپ "آپ” کے چینل پرپھر سے معروف پروگرام "کھراسچ”کے میزبان کی حیثیت سے پاکستانی سیاست،معاشرت،عدالت،دفاع،خارجہ پالیسی،سماجی مسائل اور معاشی مسائل پراپنے محققانہ انداز سے منظرکشی بھی کریں گے اور کردارسازی پربھی تربیت کرنے کی بھرپورکوشش کریں گے ،”آپ”ٹی وی ذرائع کےمطابق مشبرلقمان اپنے مشہورزمانہ پروگرام "کھراسچ”کے ساتھ پیر سے جمعرات شب رات 10 بج کرپانچ منٹ پر”آپ ” ٹی وی پر پروگرام لے کراپنے ناظرین کی خدمت میں پیش ہوںگے