تہران:ایرانی بحریہ پہلے سے زیادہ طاقتور،تباہ کن بحری جہاز ایرانی بحریہ میں شامل ،اطلاعات کے مطابق ایران نے ملکی ماہرین کا تیار کردہ ایک اور تباہ کن بحری جہاز بحریہ میں شامل کردیا۔اس جہاز کی شمولیت کے بعد خطے میں ایرانی بحریہ میں دوگنا اضافہ ہوگیا ہے
بھارت میں انسان نہیں درندے بستےہیں،امریکہ
تباہ کن بحری جہاز کو بحریہ میں شمولیت کی تقریب جنوب مشرقی ایران میں کنارک نیول بیس میں منعقد ہوئی جس میں ملٹری کوآرڈینیٹر ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے بھی شرکت کی۔انہوںنےکہا کہ دشمن اب ہزاربارایرانی پانیوں کے قریب آنے سے پہلے سوچے گا
گرمائی دارالحکومت سری نگرکوٹھنڈ لگ گئی ، درجہ حرارت منفی 3.6 تک گر گیا
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ریئرایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا کہ تباہ کن بحری جہاز دنا، فاتح اور طارق نامی آبدوزیں بھی عنقریب بحریہ کے حوالے کردی جائیں گی۔انہوں نے یہ بات زور دے کر کہی کہ ملک کی آبی سرحدوں کی حفاظت کے معاملے پر کسی سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔
دسمبرکا مہینہ بھٹوخاندان کے لیے اہم