لاڑکانہ:ڈاکٹرنمرتاکومارنے والے میں کیا خوبیاں ہیں،منظرعام پرآگئیں،اطلاعات کےمطابق آصفہ ڈینٹل کالج کی طالبہ نمرتا قتل کیس میں گرفتار ملزم مہران ابڑو نے امتحانات میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔پولیس کی زیرحراست مہران ابڑونے 653 نمبرحاصل کئے ہیں۔
امریکہ: نیول بیس فائرنگ کیس کے بعد سعودی شہریوں کی گرفتاریاں شروع
واضح رہے کہ 16 ستمبر کو لاڑکانہ کے چانڈکا میڈکل کالج کے ہاسٹل سے کراچی سے تعلق رکھنے والی طالبہ نمرتا کی لاش برآمد ہوئی تھی، کالج انتظامیہ نے واقعے کو خودکشی قرار دینے کی کوشش کی مگر مقتولہ کے بھائی ڈاکٹر وشال نے خودکشی کے امکان کو رد کیا تھا ۔
ہندوستان یا ریپستان : حوا کی ایک اور5سالہ بیٹی درندگی کاشکارہوگئی
پولیس نے موبائل ڈی کوڈ کرنے کے بعد نمرتا کے ساتھی طالب علموں کو 17 ستمبر کو حراست میں لیا تھا۔پولیس افسران کا کہنا تھا کہ مقتولہ کے موبائل فون سے کچھ میسجز ڈیلیٹ بھی ہوئے۔ڈاکٹرنمرتا کے کیس میں ابھی کوئی خاص پیش رفت نہیں ہوئی تاہم پولیس کہتی ہے کہ یہ مذکورہ طالب ہی قاتل لگتا ہے