پاک چین دوستی زندہ باد،ڈیوٹی فری ٹریڈ کا آغاز

0
37

اسلام آباد :وزیراعظم پاکستان کی سفارتکاری نےرنگ دکھانا شروع کردیا ،اطلاعات کے مطابق پاکستان اورچین کےدرمیان ہونے والے تجارتی معاہدے میں طے پایا ہے کہ پاکستان کی 313 مصنوعات کو یکم جنوری سے ڈیوٹی فری رسائی ہوگی، پاکستان کو آسیان ممالک کے برابرمراعات ملیں گی۔

مریم کے ابوچوراورآزاد،میرے ابوبےگناہ مگرجیل میں‌،کیایہ کھلا تضاد نہیں، بلاول

تفصیلات کے مطابق پاک چین آزاد تجارتی معاہدے سے متعلق وزارت تجارت نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاک چین آزاد تجارتی معاہدہ دوئم یکم دسمبرسے شروع ہوگیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق 313مصنوعات کو چینی منڈیوں میں ڈیوٹی فری رسائی حاصل ہو گی۔

عمران خان کی مخالفت کرتے رہیں گے،یہ میرے قائد کا فرمان ہے ، خواجہ آصف

تجارتی معاہدہ دوئم کے تحت مصنوعات پرمراعات کااطلاق دو طرفہ ہوگا، ترجمان وزرات تجارت کا کہنا ہےکہ ٹیرف مراعات کا اطلاق یکم جنوری2020 سےنافذ العمل ہوگا، اس کے علاوہ پاکستان کو آسیان ممالک کے برابر مراعات حاصل ہوں گی۔

یاد رکھیں‌ ! کرپٹ معاشرے میں سرمایہ کاری نہیں آتی، وزیراعظم

Leave a reply