اسلام آباد:دل کے مریضوں کےلیے ڈاکٹراظہرمحمود کیانی نے نے ایک ایسا اکسیرحیات تجویزکیا ہےکہ جس کےاستعمال سے دل کلے دورے کا کافی حد تک خطرہ ٹل جاتا ہے، یہ اکسیرحیات ویسے تو ایلوپیتھی کا نسخہ ہےمگرہے کامیاب جس کے بارے میں بہت اچھی رپورٹس بھی منظرعام پرآرہی ہیں، اس نسخے کو پیش کیا ہے .ڈاکٹرجویریہ صدیق نے جو کہ اس نسخے کی افادیت بہتر جانتی ہیں
Dr. Azhar Mahmood Kayani introduced a very handy kit which could save a person’s life from dying of sudden heart attack.
a. Tablet Disprin – 4 Tablets
b. Tablet Angisid – 4 Tablets
c. Deponit NT5 skin patch – 1 Set
1/2— Javeria Siddique (@javerias) December 25, 2019
باغی ٹی وی کےمطابق ڈاکٹراظہرمحمودکیانی جوکہ ایک ہارٹ اسپیشلسٹ ڈاکٹرہیں انہوں نے اپنے تجربات کے بعد ایک ایسا نسخہ تجویز کیا ہے کہ جس کے استعمال سے انسانی دل کو بہت زیادہ حد تک ریلیف مل جاتا ہے. ڈاکٹر جویریہ صدیق کہتی ہیں کہ اگردل کے مریض اپنے پاس یہ اہم نسخہ ہمیشہ رکھیں تو اس سے بہت زیادہ فوائد حاصل ہوسکتے ہیں
ڈاکٹر جویریہ صدیق کہتی ہیںکہ ڈاکٹراظہرمحمودکیانی کا یہ نسخہ کچھ اس طرح ہے،a. Tablet Disprin – 4 Tablets b. Tablet Angisid – 4 s c. Deponit NT5 skin patch – 1 Set پاس ہونے چاہیں اورتکلیف کے وقت استعمال کرنے سے دل کے دورے کا خطرہ ٹل جاتا ہے