کویت :فلسطینی بزرگ محمود عبداللطیف ابوخطاب رسول اکرم ﷺ کا ذکر کرتے ہوئے وفات پاگئے ، ایمان افروز ویڈیو ضرور دیکھیئے ،اطلاعات کےمطابق فلسطینی بزرگ محمود عبداللطیف ابوخطاب کی رسول اکرم ﷺ کا ذکر کرتے ہوئے پا گئے، انھوں نے آخری بات کلمۂ طیبہ لا إلہ إلا اللہ کہی۔
تفصیلات کے مطابق کویت میں مقیم ایک فلسطینی بزرگ محمود عبداللطیف ابوخطاب نے منگنی کی ایک تقریب میں شرکت کی ، تقریب میں رسول اکرم ﷺ کی سیرت طیبہ بیان کرتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملے ، ان کی زبان پر آخری بات کلمۂ طیبہ لا إلہ إلا اللہ تھی۔
فلسطینی بزرگ محمود عبداللطیف ابوخطاب کے اللہ کا ذکر کرتے ہوئے کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے وفات پاگئے ہیں ، ویڈیوضرور ملاحظہ کریں
کویت میں مقیم ایک فلسطینی بزرگ محمود عبداللطیف ابوخطاب منگنی کی ایک تقریب میں رسول اکرم ﷺ کی سیرت طیبہ بیان کرتے ہوئے اللہ کو پیارے ہوگئے۔ ان کی آخری بات کلمۂ طیبہ لا إلہ إلا اللہ تھی۔ pic.twitter.com/Gn6Hjrz2EN
— ترکیہ اردو (@TurkiyeUrdu_) January 10, 2020
یاد سال 2017 میں انڈونیشیا کے معروف قاری الشیخ جعفر عبدالرحمان تقریب میں قرآن کریم کی سورہ ملک کی تلاوت کرتے ہوئے وفات گئے تھے۔
الشیخ جعفر نے سورہ ملک کی تلاوت شروع کی اور جب آیت نمبر 2 پر پہنچے ، جس میں اللہ تعالی کا فرمان ہے’’جس نے موت اور زندگی کو ایجاد کیا تاکہ تم لوگوں کو آزماکر دیکھے تم میں سے کون بہتر عمل کرنے والا ہے‘‘ تو انہیں دل کا دورہ پڑا اور اگلی آیت مکمل کرنے سے پہلے گرپڑے۔