لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) کے نواحی علاقے شیخ کاٹن فیکٹری چک ہمتہ میں حالات سے دلبرداشتہ ہو کر محمد عارف نامی شخص نے خودکشی کرلی محمد عارف سکنہ نور شاہ گیلانی لودھراں کے نواحی علاقے کا رہائشی تھا اس نے فیکٹری میں پلر سے رسہ باندھ کر پھندہ لے کر خودکشی کی واقعہ کی اطلاع پر گیلے وال پنجاب پولیس موقع پر پہنچ گئی اور چھان بین شروع کر دی گئی ہے ۔

لودھراں : مر کر بھی چین نہ آیا تو کدھر جائیں گے صنم
Shares:







