گجرات کے علاقہ ساروکی میں خونی حادثہ۔۔

گجرات (چوہدری فیضان ارشاد سے)گجرات ساروکی میں خونی حادثہ شاہ زور ڈالہ اور ٹرک میں تصادم۔ شاہ زور ڈالہ میں سوار پولیس اھلکار ابو بکر جان بحق دوسرا نوجوان محسن شدید زخمی۔ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر زخمی کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا

Leave a reply