ڈیرہ اسمعیل خان قرنطینہ سنٹر سے 130 زائرین اپنے گھروں کو روانہ ھو گئے

باغی ٹی وی : ڈیرہ اسمعیل خان گومل میڈیکل کالج اور درازندہ تحصیل میں قائم قرنطینہ سنٹر سے 130 زائرین کو اپنے گھروں کو روانہ ھو گئے.زائرین کو پاک فوج اور پولیس کی سیکورٹی میں گھروں تک پھنچانے پنجایا.گیا.
اسٹیشن کمانڈر ڈیرہ بریگیڈیر شمریز ،کمشنر ڈیرہ جاوید خان مروت،ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر اور ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ڈیرہ کیپٹن (ر)حافظ واحد محمود کا شیعہ کیمونٹی نے اظھار تشکر کیا گیا .

واضح رہے کہ پنجاب کے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے ترجمان کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 928 ہوگئی، پنجاب میں کورونا کے11مریض جاں بحق،6صحت یاب ہو چکے ہیں

لاہور میں 5مریض رپورٹ ہوئے جس کے بعد لاہور میں مریضوں کی مجموعی تعداد 204 ہوگئی،ڈی جی خان 213، لاہور 204 اور رائیونڈ میں 142 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں، ملتان اور گجرات91،91،راولپنڈی 53اورجہلم میں 28 افراد ،گوجرانوالہ ،منڈی بہاوَالدین 14 ،14 اورننکانہ صاحب میں 13مریض،سرگودھا10،فیصل آباد9،وہاڑی 8اورحافظ آباد5میں افراد ،بہاولنگر،رحیم یارخان اور میانوالی میں کورونا کے3،3مریض ،لودھراں،ملتان،نارووال میں کورونا وائرس کے 2، 2 کیسز،خوشاب،قصور،بہاولپور اور لیہ میں کورونا وائرس کا ایک ،ایک کیس رپورٹ ہوا ہے.

Shares: