3دن بسترسے نہیں اٹھ سکا، ایسا لگا آخری دن ہو، گلوکار سلمان احمد نے صحتیاب ہونے کے بعد مزید کیا کہا؟

0
71

3دن بسترسے نہیں اٹھ سکا، ایسا لگا آخری دن ہو، گلوکار سلمان احمد نے صحتیاب ہونے کے بعد مزید کیا کہا؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے صحیتیاب ہونے کے بعد پاکستان کے نامور میوزیکل بینڈ جنون کے گٹارسٹ اور گلوکار و موسیقارسلمان احمد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا سے صحت مند ہونے پر اللہ کا مشکو ر ہوں ،کورونا وائرس سے پھیپھڑوں پر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

گلوکار سلمان احمد کا کہنا تھا کہ کرونا نہ سمجھ میں آنے والی وبا ہے،3 دن تک میں بستر سے اٹھ نہیں سکا اور ایسا محسوس کیا جیسے آخری دن ہو،بیماری کے دوران 4 قل،آیت الکرسی اورقرآن پاک کی تلاوت سے سہارا لیا، 40ہزار لوگ امریکہ میں کورونا سے ہلاک ہوچکے ہیں،

گلوکار سلمان احمد کا کہنا تھا کہ امریکہ میں ریفریجریٹر کار میں لاشیں پڑی ہوئی ہیں امریکہ میں ماسک کی قلت ہو چکی ہے،میری اہلیہ ڈاکٹر ثمینہ نے جنوبی کوریا سے ماسک منگوا کردیا،امریکہ میں پاکستانی ڈاکٹرزبہت خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔19 اپریل کو میرا ٹیسٹ ہوا جو منفی آیا، میں پاکستان بلکہ دنیا بھر سے دعائیں دینے والوں کا مشکور ہوں،

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

واضح رہے کہ 4 اپریل کو سلمان احمد کا کوروناوائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا

Leave a reply