![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2020/05/WhatsApp-Image-2020-05-03-at-1.13.24-PM.jpeg)
کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے ٹراسپورٹس،دفاتر ،سکول، کالجز سمیت تمام تعلیمی ادارے ثقافتی سرگرمیاں بند ہیں لوگوں پر گھروں سے بغیر ضروری کام باہر نکلنے پر پابندی عائد ہے کاروباری نظام معطل ہو گیا ہے
باغی ٹی وی: کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے ٹراسپورٹس،دفاتر ،سکول، کالجز سمیت تمام تعلیمی ادارے ثقافتی سرگرمیاں بند ہیں لوگوں پر گھروں سے بغیر ضروری کام باہر نکلنے پر پابندی عائد ہے کاروباری نظام معطل ہو گیا ہے ملک میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے
پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح شہر قائد میں بھی کورونا کی وجہ سے سندھ گورنمنٹ نے لاک ڈاؤن نافذ کر رکھا ہے کراچی میں بڑھتے ہوئے کورونا کے مریضوں کی تعداد کی وجہ سے حفاظتی تدابیر کے پیش نظر اور مہلک وائرس پر قابو پانے کے لئے سندھ گورنمنٹ سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ نے تمام تعلیمی ادارے ثقافتی سرگرمیاں اور کاروباری ادارے مارکیٹیں بند کروارکھی ہیں کسی بھی کسی کی اجتماعی تقریبات پر پابندی عائد ہے
وزیر اعظم سند کے کورونا کی پیش نظر کئے جانے واکے اقدامات کو دنیا بھر میں سراہا گیا اور ان کے مہلک بیماری سے جنگ لڑنے کی حکمت عملی کی تعریفیں کی گئیں تاہم کل سے وزیر اعلی سندھ کوسوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا جارہا ہے اس کی وجہ ان کا کورونا کے خلاف کئے جانے والے اقدامات اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنا ہے
رمضان المبارک میں افطاری کا اہتمام کیا جاتا ہے لیکن کورونا کی وجہ سے افطاری اور سحری جیسےاجتماعات پر حکومت نے پابندی عائد کر رکھی ہے حکومت کے اس اقدام کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ نے ا فطار پارٹی رکھی جس میں کافی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی
وزیراعلی سندھ کی افطار پارٹی کی تصاویر سامنے آتے ہیں ان کو سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے کافی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے
افطار پارٹی
سندھ حکومت کے خصوصی انتظامات کے باعث کرونا وائرس کا داخلہ منع ہے۔شرم کرلیں مُراد علی شاہ صاحب اس ہی سندھ میں عوام لاک ڈاؤن کی وجہ سے بھوکی بیٹی ہے آپ عیاشیاں کر رہے ہیں کورونا وائرس کے نام پر۔#MQMpk@HARizviMQMPak@ZahidMansori@KamranAfridi90@sabheenghoury pic.twitter.com/rzzevjilR5
— Waqar Ansari (@vickyansari45) May 3, 2020
ایک صارف وقار انصاری نے لکھا کہ افطار پارٹی سندھ حکومت کے خصوصی انتظامات کے باعث کرونا وائرس کا داخلہ منع ہے۔
شرم کرلیں مُراد علی شاہ صاحب اس ہی سندھ میں عوام لاک ڈاؤن کی وجہ سے بھوکی بیٹھی ہے آپ عیاشیاں کر رہے ہیں کورونا وائرس کے نام پر۔
https://twitter.com/ShujaathHussain/status/1256859881602195456?s=19
شجاعرت حسین نامی صارف نے لکھا کہ وزیرے اعلی سندھ مراد علی شاہ سبکو گھر بیٹھا کر ہاتھ جوڑ جوڑ کے خود #CONVID19 افطار پارٹی انجوائے کر رہے ہیں
📖سماجی فاصلہ سیکھئے👁🙄👁
کیسے کیسے نگینے اللہ نے اس دنیا میں بھیجے ہیں ہماری تفریح و طبع کیلئے😂😍😂😍 pic.twitter.com/dIZcGs8net
— SOHAIL YOUSUFZAI (@MyBuriedFreedom) May 3, 2020
ایک صارف نے لکھا کہ سماجی فاصلہ سیکھئے کیسے کیسے نگینے اللہ نے اس دنیا میں بھیجے ہیں ہماری تفریح و طبع کیلئے
https://twitter.com/Jooookeeeerrrr/status/1256824034282651649?s=19
ایک صارف نے لکھا کہ سندھ کے شوباز نا مراد علی شاہ کا افطار پارٹی!!سوشل ڈسٹنس کا جنازہ سندھ سرکار خود نکال رہا ہے۔
عام شہریوں کو خلاف ورزی پر جیل میں ڈال دیتے ہیں۔۔
تھر میں بچے بھوک سے مر رہے ہیں☹️🙁😌☹️🙁😌 اور ہمارا چیف منسٹر مراد علی شاہ صاحب افطاری پارٹی کے مزے لے رہا ہے کچھ تو رحم کرو سندھ کے عوام پر ابوجھ اور مسکین لوگوں پر pic.twitter.com/CRNuqzKytl
— 💙 (@Sikandar_1258) May 3, 2020
ایک صارف نے تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ تھر میں بچے بھوک سے مر رہے ہیں اور ہمارا چیف منسٹر مراد علی شاہ صاحب افطاری پارٹی کے مزے لے رہا ہے کچھ تو رحم کرو سندھ کے عوام پر ابوجھ اور مسکین لوگوں پر
سندھ کے فرعون مُراد علئ شاہ کی دعوت افطار میں شرکت۔ لوگوں کو برباد کرکے کاروبار تباہ کرکے خود مزے اُڑا رہے ہیں۔
کہاں ہے سوشل ڈسٹینسنگ؟
کہاں ہیں سب کے ماسک؟ pic.twitter.com/qPIbTEIMnr— Daniyal Ali (@DaniyalAlik) May 3, 2020
دانیال علی نامی صارف نے لکھا کہ سندھ کے فرعون مُراد علئ شاہ کی دعوت افطار میں شرکت۔ لوگوں کو برباد کرکے کاروبار تباہ کرکے خود مزے اُڑا رہے ہیں۔ کہاں ہے سوشل ڈسٹینسنگ؟کہاں ہیں سب کے ماسک؟
وزیر اعلی مراد علی شاہ کا ڈرامہ
لاک ڈاؤن کے بہانے کراچی کو برباد اور سوشل ڈیسٹینس کے نام پر مار مار کے لہو لوہان
اور وزیراعلی خود کتنا سوشل ڈیسٹینس رکھے ھوئے ہیں آپ دیکھیں
پارٹیاں ھو رھی ہیں pic.twitter.com/zoJOXb1won— Umar Shareef, (@shareefsoomro23) May 3, 2020
ایک صارف نے لکھا کہ وزیر اعلی مراد علی شاہ کا ڈرامہ لاک ڈاؤن کے بہانے کراچی کو برباد اور سوشل ڈیسٹینس کے نام پر مار مار کے لہو لوہان
اور وزیراعلی خود کتنا سوشل ڈیسٹینس رکھے ھوئے ہیں آپ دیکھیں پارٹیاں ھو رھی ہیں
حکومت کے اقدامات سے پاکستان ووہان اور اٹلی بننے سے بچ گیا، بلاول نے حکومت کی کارکردگی مان لی
حملے کا خدشہ: وزیر اعلیٰ سندھ نے مدد کےلیے وزیراعظم کوخط لکھ دیا
کرونا وائرس قومی سلامتی کو خطرہ، رحمان ملک کی کتاب کی ہوئی تقریب رونمائی