پاکستان میں کرونا کی سپیڈ جاری، 24 گھنٹوں میں‌ 1974 نئے مریض

0
42

پاکستان میں کرونا کی سپیڈ جاری، 24 گھنٹوں میں‌ 1974 نئے مریض

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا کے مریضوں اور ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے ،پاکستان میں کرونا مریضوں کی مجموعی تعداد 42 ہزار 125 ہو گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 903 ہوگئی ہے

کرونا وائرس کے حوالہ سے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکی جانب سے جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1974 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 15 ہزار 346، سندھ میں 16 ہزار 377، خیبر پختونخوا میں 6 ہزار 61، بلوچستان میں 2 ہزار 692، گلگت بلتستان میں 540، اسلام آباد میں 997 جبکہ آزاد کشمیر میں 112 مریض ہیں

ملک بھر میں اب تک 3 لاکھ 87 ہزار 335 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 925 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 11 ہزار 922 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں ۔

کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

کرونا کی کمر توڑنے والا سپر ہیرو ملک کونسا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

کس کس نے کھیلا جوا اورکس نے کی میچ فکسنگ،سلیم ملک ،عامرسہیل نے کئے اہم انکشاف

دنیا بدل رہی ہے، وبا کے بعد کیا ہو گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

ہوش کریں، اپنی زندگی کا کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لیں،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

حدیث اور سائنس کی روشنی میں کرونا وائرس 12مئی کے بعد ختم ہوجائے گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

پیپلز پارٹی بمقابلہ اے آروائی ،مبشر لقمان اصل حقیقت منظر عام پر لے آئے

جماعت اسلامی کیخلاف پروگرام پر انکی طرف سے کیا ردعمل آتا ہے؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 30 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 903 ہوگئی۔ سندھ میں 277، پنجاب میں 260، خیبر پختونخوا میں 318، گلگت بلتستان میں 4، بلوچستان میں 36 اور اسلام آباد میں 7 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اب تک 462 ہسپتالوں میں قائم قرنطینہ مراکز مریضوں کا علاج جاری ہے،

Leave a reply