وزیر ہاؤسنگ نے کیا مستحقین میں راشن تقسیم
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید نے علامہ اقبال ٹاؤن میں مستحقین میں 300 راشن پیک تقسیم کیے
اس موقع پر نثار احمد ثانی ڈائریکٹر آپریشنز PMDA پنجاب، AC سٹی تبریز مری بھی موجود تھے۔راشن کی تقسیم کے دوران مستحقین میں فاصلہ برقرار رکھا گیا
میاں محمود الرشید کا کہنا تھا کہ کرونا صورتحال سے متاثرہ غریب افراد کی مدد ہماری اخلاقی زمہ داری ہے ،مشکل کی گھڑی میں غریبوں کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے
وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید نے علامہ اقبال ٹاؤن میں راشن پیک تقسیم کیے #baaghitv pic.twitter.com/nrttxkosLU
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) May 21, 2020
قبل ازیں 2000 مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کیا جا چُکا ہے مخیر افراد مشکل کے اس وقت میں بڑھ چڑھ کر غریب عوام کی مدد کریں.عوام کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کریں
کرونا ریلیف ٹائیگر فورس، کب سے شروع کرے گی کام؟ کتنی خواتین نے کروائی رجسٹریشن
غریب کو ابھی تک ایک روپیہ نہ ملا، ٹائیگر فورس کی شرٹس پر حکمران جماعت نے 45 کروڑ لگا دیئے
آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کی جائے گی، وزیراعظم کا اعلان
بزدار سرکار نے دی مستحق فنکاروں کیلئے مالی امداد کے پیکیج کی منظوری
لاہور کے تاجروں نے غریب افراد کے لئے گورنر پنجاب کو کیا عطیہ کیا؟ جان کر ہوں حیران