‏پسنی میں چاند دیکھنے کے بعد امام مسجد نے کل عید کا اعلان کردیا ہے،سینیٹر کہدہ بابر

0
61

پسنی :‏پسنی میں چاند دیکھنے کے بعد امام مسجد نے کل عید کا اعلان کردیا ہے،باغی ٹی وی کے مطابق پسنی سے سینیٹرکہدہ بابرنے یہ اطلاع دی ہے کہ بلوچستان کے علاقے پسنی میں‌ چاند نظرآگیا ہے اور وہاں کے امام مسجد نے کل عید کا اعلان کردیا ہے

باغی ٹی وی کے مطابق پسنی سے سینیٹرکہدہ بابر کا کہنا ہے کہ 30 سے زائد لوگوں نے چاند دیکھا،سینیٹرکہدہ بابرکا کہنا ہے کہ اتنی بڑی تعداد نے چاند دیکھ اس بات کی تائید اورتصدیق کردی ہے کہ واقعی آج شوال کا چاند نظرآگیا ہے

باغی ٹی وی کے مطابق پسنی سے سینیٹرکہدہ بابر کا کہنا ہے کہ مفتی منیب کو بتانے کا ہمارے پا سکائی ذریعہ نہیں ، باغی ٹی وی کے مطابق پسنی سے سینیٹرکہدہ بابر کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے ڈی سی کو مطلع کر دیا ہے ۔

Leave a reply