عارف والا.گھریلو جھگڑے پر داماد کا اپنے دو ساتھیوں سمیت  سسرالیوں کے گھر پر دھاوا

0
95

عارفوالہ / مسلم گارڈن سوسائٹی پاکپتن روڈ پر گھریلو جھگڑے پر داماد کا اپنے دو ساتھیوں سمیت  سسرالیوں کے گھر پر دھاوا فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق ساس زخمی ،،زرائع
عارفوالہ / ملزم محمد عمران نامی شخص کی بیوی گھریلو جھگڑے پر ناراض ہو کر میکے آئی ہوئی تھی کہ ملزم نے سسرالیوں کے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی ،،زرائع 

عارفوالہ / فائرنگ کے نتیجہ میں ملزم کی اپنی ہی دادی  رحمت بی بی زوجہ خوشی محمد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی جبکہ ملزم کی ساس بھی گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئی،،زرائع  

عارفوالہ / ڈیڈ باڈی اور زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ملزم فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا ،،زرائع 

عارفوالہ / پولیس تھانی سٹی مصروف تفتیش ،،زرائع 

Leave a reply