باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی ارشاد بھٹی نے نواز شریف کے فینز پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر قدیر اصل میں نواز شریف تھے، تن تنہا بم بنانےسے بٹن دبانےتک سب کچھ اپنےہاتھوں سے کیا،
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ارشاد بھٹی نے باغی ٹی وی کی ایک ٹویٹ کو ری ٹویٹ کیا اور ساتھ پیغام میں کہا کہ کچھ لوگوں کا بس نہیں چل رہا ورنہ وہ یہ بھی کہہ دیتےکہ یہ تو سیکیورٹی ایشوز کی وجہ سےابھی تک نہیں بتایا ورنہ ڈاکٹراے کیوخان دراصل نوازشریف ہی تھے
کچھ لوگوں کا بس نہیں چل رہا ورنہ وہ یہ بھی کہہ دیتےکہ یہ تو سیکیورٹی ایشوز کی وجہ سےابھی تک نہیں بتایا ورنہ ڈاکٹراے کیوخان دراصل نوازشریف ہی تھےاور میاں صاحب نےتن تنہابم بنانےسےبم بٹن دبانےتک سب کچھ اپنےہاتھوں سےکیا۔۔
خیر یہ پڑھ لیں کہ میاں صاحب تو دھماکوں کے حق میں ہی نہیں تھے۔۔ https://t.co/uQ7HPAi3g4— Irshad Bhatti (@IrshadBhatti336) May 28, 2020
ارشاد بھٹی کا مزید کہنا تھا کچھ لوگوں کا بس چلتا تو وہ کہتے کہ میاں صاحب نے تن تنہا بم بنانے سےبم بٹن دبانے تک سب کچھ اپنےہاتھوں سےکیا۔۔خیر یہ پڑھ لیں کہ میاں صاحب تو دھماکوں کے حق میں ہی نہیں تھے۔۔
ارشاد بھٹی کی ٹویٹ پر ایک صارف نے کمنٹس میں لکھا کہ ایٹم بم کا مصالحہ تک میاں صحب نے خود بنایا اور اپنے مبارک ہاتھوں سے بھرا
ایٹم بم کا مصالحہ تک میاں صحب نے خود بنایا اور اپنے مبارک ہاتھوں سے بھرا 😂
— Sulphuric (@Sulphur13579131) May 28, 2020
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ یہ تو خیر ایٹم بم ہے ممکن ہے کل کو پاکستان بنانے کا سہرا بھی نوازا شریف کے سر ہی نہ باندھ دیا جائے
یہ تو خیر ایٹم بم ہے ممکن ہے کل کو پاکستان بنانے کا سہرا بھی نوازا شریف کے سر ہی نہ باندھ دیا جائے 😁
— Sajida Naeem (@SajidaNaeem6) May 28, 2020