برائلر ایسوسی ایشن کی ہڑتال۔کا۔دوسرا دن
عارف والا برائلر ایسوسی ایشن کل بلدیہ کے سامنے احتجاجی دھرنا دے گی صدر شبیر ڈھڈی
عارف والا ہمارے مطالبات پورے ہونے تک دھرنا جاری رکھیں گے صدر شبیر ڈھڈی
عارف والا اسسٹنٹ کمشنر کے بھاری جرمانے غریب قصابوں پر ظلم ہے صدر شبیر ڈھڈی
عارف والا مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو دھرنے کو بھوک ہڑتال میں تبدیل کر دیں گے صدر برائلر ایسوسی ایشن کی میڈیا سے گفتگو