میانی. سابقہ چئیرمین حاجی عبدالرشید نے اپنے بیٹوں کے ساتھ ملکر ٹاؤن کمیٹی ملازمین پر دوران ڈیوٹی ڈنڈے سوٹوں اور اسلحہ سے مسلح ہو کر دھاوا بول دیا ملازمین کو گالیاں دی اور ڈنڈے مار کر شدید زخمی کر دیا۔اور توڑ پھوڑ کی۔ سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا اہل شہر نے ملازمین کی جان بخشی کروائی ملازمین نے بتایا کہ چئیرمین کا بیٹا ناجائز کام کے لیے دباو ڈال رہا تھا جس کے انکار پر ہمیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اہل شہر میانی کا مطالبہ ہے کہ ملازمین کو تشدد بنانے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔
( باغئ ٹی وی رپورٹر وقاص )

Shares: