لاہور:‏صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی قبروں کی بےحرمتی کرنے والے بغیر دلیل کے کافر ہیں ، اطلاعات کے مطابق شوبز سے تعلق رکھنے والی معروف ادکارہ وینا ملک نے کہا ہےکہ جو  ‏صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی قبروں کی بےحرمتی کرنے والے بغیر دلیل کے کافر ہیں ،

 

 

ذرائع کےمطابق جنہیں معاشرے میں دین سے دور ایک طبقہ تصورکیا جاتا ہے اسی طبقےیعنی شوبز کی اس ملکہ نے اسلام کے اس اہم پہلو پرایک جاندارایمانی پیغام شیئرکرکے یہ ثابت کردیا ہےکہ کمزور سے کمزور بھی صحابہ کی زندگی پرکوئی اعتراض یا لعن طعن برداشت نہیں کرسکتا

 

 

وینا ملک نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی قبروں کی بےحرمتی کرنے والے بغیر دلیل کے کافر ہیں مسلم اتحادی افواج کو چاہیے ان کو شام اور انکے سہولت کاروں کو ایران عراق سے ڈھونڈ کر عبرت کا نشان بنایا جائے انکے باپ دادا بھی اسلام دشمن تھے یہ بھی اسلام دشمن ہیں

Shares: