باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سگی بیٹی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے درندہ صفت باپ کو پولیس نے گرفتار کر لیا

واقعہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں پیش آیا جہاں تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سگی بیٹی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا درندہ صفت باپ گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

ایس پی پوٹھوہار سید علی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہی ملزم کے خلاف فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا،تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا، ایس پی سید علی کا کہنا تھا کہ درندہ صفت ملزم کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا،

سی سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس کا کہنا تھا کہ بچوں کے ساتھ زیادتی اور تشدد کے سلسلہ میں زیرو ٹالیرنس پالیسی پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا،

فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف

ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات

چائلڈ پورنو گرافی کیس، لاہور ہائیکورٹ نے ملزم کی سزا کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا

Shares: