کراچی :ایک شخص نے کنٹینر پر بڑھکیں ماری تھیں "میں انہیں رلاؤں گا” اور اس نے کہا سچ کر دکھایا ، ان خیالات کا اظہارجمعیت علمائے اسلام نورانی گروپ کے سربراہ اویس نورانی نے ایک ٹویٹ پیغام کے ذریعے کیا ، ان کا کہنا تھا کہ واقعی اس شخص نے سب کی چیخیں نکلوا کررکھ دیں
ایک شخص نے کنٹینر پر بڑھکیں ماری تھیں "میں انہیں رلائوں گا"
اور اس نے کہا سچ کر دکھایا pic.twitter.com/XdeS6Cagx7— Shah Owais Noorani (@iamowaisnoorani) June 5, 2020
باغی ٹی وی کے مطابق اویس نورانی نے کہا کہ اس وقت جو صورت حال ملک میں ہے اس کا سارا ذمہ دار یہی شخص ہے ، اپنی ٹویٹ میں اویس نورانی نے ایک پٹرول پمپ پرہجوم کا منظرپیش کیا ہے جس میں لوگ پٹرول کے حصول کے لیے جمع ہیں لیکن ان کو پٹرول نہیں مل رہا
ذرائع کے مطابق اویس نورانی کا کہنا تھا کہ یہ شخص جو اس وقت اس ملک کا وزیراعظم ہے اس نے کنٹینرپرکھڑا ہوکریہ اعلان کیا تھا کہ وہ ضرور ان کو رلائے تو اورپھر اس شخص نے سچ کردکھایا اوراب ہرکوئی رو رہا ہے








