نونیوں نے کیا گل کھلائے ، بہت جلد یہ بھی اہل پاکستان کے سامنے آنے والا ہے ، سینتھیا رچی

لاہور ٌنونیوں نے کیا گل کھلائے ، بہت جلد یہ بھی اہل پاکستان کے سامنے آنے والا ہے ، سینتھیا رچی نے ن لیگ پربجلی گرادی ،اطلاعات کے مطابق امریکی خاتون صحافی سینتھیا نے تازہ ٹویٹ میں ن لیگ کے کالے کرتوتوں پرسے پردہ اٹھانے کا پیغام دے کرنونیوں پربجلی گرادی ہے ، اس پیغام کے بعد اب ن لیگ کے کیمپ میں ہلچل مچی ہوئی اوروہ اپنے رہی سہی عزت کے تباہ ہونے کا خطرہ محسوس کررہے ہیں
دوسری طرف سینتھیا رچی کے اس پیغام کے بعد سوشل میڈیا پرخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاگیا ہےکہ اگریہ ہوجائے تو کمال ہوگا، کیوں کہ جس طرح ن لیگ نے اس ملک کو لوٹا ہے ان کے کالے کرتوتوں سے ضرور پردہ اٹھنا چاہیے ، ایک صارف کہتے ہیں کہ ن لیگ نے بھی اس ملک کو تباہ کرنے میںکوئی کسرنہیں اٹھا رکھی سینتھیا جی اب آپ ان کا بھی آپریشن کریںتاکہ عوام کو ان کی حقیقت کا علم ہوسکے
ذرائع کے مطابق اس وقت امریکی خاتون صحافی نے جس طرح پاکستان پیپلزپارٹی کے اراکان اسمبلی ، سینیٹرز کی رنگین محفلوں سے پردہ ہٹایا ہے اوران کے کرتوت عوام کے سامنے لے کر آئے ہیںاس سے پیپلزپارٹی کی ساخ کو بہت نقصان پہنچا ہے ، امریکی خاتون کے نئے پیغام کے بعد ن لیگ کی قیادت خائف ہے کہ اگران کی لیڈرشپ اورسیاستدانوں کے کالے کرتوت سامنے آگئے تو پھران کی سیاسی ساکھ کو تباہ ہونے سے کوئی نہیں بچاسکے گا