وزیرداخلہ باتھ روم میں گر گئے، چیخ کی آواز سن کر سیکورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں

0
62

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرداخلہ باتھ روم میں گر گئے، چیخ کی آواز سن کر سیکورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں

واقعہ بھارتی ریاست ہریانہ مین پیش آیا جہاں ہریانہ کے وزیر داخلہ انل واج گھر کے باتھ روم میں پھسل کر گر گئے، گرنے کے دوران انہوں نے چیخ ماری جس پر سیکورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں اور انہوں نے باتھ روم میں پہنچ کر وزیر داخلہ کو نکالا،

باتھ روم میں گرنے سے وزیر داخلہ کی دائیں ٹانگ میں فریکچر ہوا ہے جس کے علاج کے لئے انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا،

رپورٹ کے مطابق انل وج اپنی رہائشگال شاستری کالونی میں دوپہر کو ایک بجے باتھ روم گئے تو اچانک انکا پاؤن پھسلا اور وہ گر گئے ،ٹانگ فریکچر ہونے پر ایمبولینس کو فوری طلب کر کے انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انکا علاج جاری ہے

فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف

ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات

چائلڈ پورنو گرافی کیس، لاہور ہائیکورٹ نے ملزم کی سزا کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا

واقعہ کی اطلاع ملنے پر سی ایم او سمیت دیگر افسران بھی وزیر داخلہ کی رہائش گاہ پر پہنچے۔ ہسپتال میں انکا ایکسرے کیا گیا جہاں ٹانگ میں فریکچر سامنے آیا تا ہم ڈاکڑوں کی مطابق انکی حالت خطرے سے باہر ہے اور ڈاکٹر نے وزیر داخلہ کو آرام کا مشورہ دیا ہے

بحریہ ٹاؤن میں جنسی زیادتی کا شکار 8 سالہ بچی دم توڑ گئی، پولیس کا ملزم کو گرفتار کرنیکا دعویٰ

Leave a reply