"انڈیا دوبارہ سرپرائز چاہتا ہے” #IndiaWantsSurpriseAgain ٹویٹر پاکستان پر ٹاپ ٹرینڈ
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ، سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر اس وقت "انڈیا دوبارہ سرپرائز چاہتا ہے” #IndiaWantsSurpriseAgain ٹویٹر پاکستان پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے. رات گئے سندھ کی سرحد کے قریب بھارتی جہازوں کی سرگرمیوں کے بعد شہر قائد کی حفاظت کیلئے پاک فضائیہ کی کراچی کے آسمانوں پر غیر معمولی پروازیں کیں
پاک فضائیہ کی جانب سے بروقت ردعمل دیکھ کر دشمن کے طیاروں نے سرحد پار کرنے کی ہمت کئے بغیر ہی واپس لوٹنے کو غنیمت جانا۔
مودی اس سلسلے میں اپنی خفت مٹانے کےلیے کوئی نہ کوئی شرارت کرنا چاہتا ہے اس سلسلے میں ایل ا و سی پر اس کی آئے روز شرارتیں جاری ہیں. بھارتی فوج ایل او سی، ورکنگ باؤنڈری پر سول آبادیوں کو مسلسل نشانہ بنا رہی ہیں، 2020 میں بھارت نے 1296 مرتبہ سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں کی، رواں برس ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزیوں میں 7 شہری شہید جبکہ 98 شدید زخمی ہوئے، ایل او سی پر کشیدگی بڑھا کر بھارت مقبوضہ کشمیر سے دنیا کی توجہ نہیں ہٹا سکتا۔
خیال رہے گزشتہ روز بھارتی فورج نے جند روٹ سیکٹر کے گاؤں ڈیرہ شیر خان، سندھارا اور بامروچ میں سویلین آبادی کو نشانہ بنایا، فائرنگ کی زد میں آ کر 4 شہری زخمی ہوئے، زخمی ہونے والوں میں 2 خواتین اور 2 بچے شامل تھے۔
بھارت کو سرپرائز دینے کے حوالے سے پاکستانیوں بڑی دلچسپ ٹؤیٹس کیں ہیں. اس سلسلے میں چند ایک بطور نمونہ پیش ہیں.
https://twitter.com/MastanMumbia/status/1269973229411713026?s=20
26 فروری کو حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارت نے بالاکوٹ اور مقبوضہ کشمیر پر حملہ کیا تو اس کے جواب میں پاک فضائیہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اہم ٹارگٹس کو لاک کیا
اور پھر LOC کی خلاف ورزی کرنے والے 2 طیارے مار گرانے کے بعد ایک پائیلٹ کو گرفتار بھی کیا#IndiaWantsSurpriseAgain pic.twitter.com/FnFB8bC4wI— HūzàIfà..!! (@HuzaIfa_O8) June 10, 2020
https://twitter.com/Wasi2021/status/1268492803971198976?s=20
#IndiaWantsSurpriseAgain
پاک فضائیہ کےمیوزیم میں ابھی نندن،چائے کا کپ اور تباہ بھارتی طیارہ. pic.twitter.com/kM3liplfgT— شریف لڑکا (@say_sharif) June 10, 2020
https://twitter.com/tatla_rafaqat/status/1270195173927116802?s=20
https://twitter.com/mubi_37/status/1270614499322716160?s=20
https://twitter.com/78IlovePakistan/status/1268187767533645825?s=20
https://twitter.com/N_S_k4/status/1265570860548657153?s=20
بھارتی فوج منہ تکتی رہ گئی، چینی ہیلی کاپٹر 2 مرتبہ بھارت کی حدود میں کئی کلومیٹرز تک گھسنے میں کامیاب، اپریل کے ماہ میں چینی ہیلی کاپٹرز 2 مرتبہ ہماچل پردیش کے علاقے میں 12 سے 15 کلومیٹر اندر تک گھس آئے، بھارتی فضائیہ ردعمل دینے میں ناکام رہی https://t.co/LtF24GAiXC
— Ahmad Khan Orakzai (@iamAhmadokz) May 20, 2020
https://twitter.com/hamzhani1/status/1251315404057784321?s=20