اللہ کے بعد پاکستانیوں کی جان اپوزیشن کے ہاتھ میں‌ ہے ، حمزہ بدر

0
89

لاہور:جاوید بدر کے بیٹے حمزہ جاوید کا اپوزیشن کو مشورہ،باغی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما جاوید بدر نے کہا کہ اس کے بیٹے نے ایک خوبصورت مشورہ دیا ہے وہ مشورہ ضرورسنیں ، یہ مشورہ اپوزیشن کے لیے ہے

 

 

 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپرجاوید بدر نے اپنے بیٹنے کی ایک ویڈیوشیئر کی ہے جس میں وہ بچہ کہتا ہےکہ  اللہ کے بعد پاکستانیوں کی جان اپوزیشن کے ہاتھ میں ہے، حمزہ کہتے ہیں کہ کرونا کی وجہ سے اگراپوزیشن کوئی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے تو اس کا جواب کیا ملے گا وہ مزید بتاتے ہیں

 

حمزہ کہتا ہےکہ اگراپوزیشن کہے کہ سارے کاروبار کھول دیئے جائیں تو حکومت کل سے مکمل لاک ڈاون کردے گی

Leave a reply