اوکاڑہ(علی حسین) نواحی گاؤں 42 جیڈی تھانہ گوگیرہ کی حدود میں بکرے چور گرفتارشہباز اور صدی نامی دو ملزمان شریف نامی محنت کش کا بکرا چوری کر کے بھاگ رہے تھے کہ اہلیان گاؤں نے پکڑ لیا ۔ پولیس تھانہ گوگیرہ نے ملزمان کو گرفتارکر کے حوالات میں بند کر دیا ہے.
اوکاڑہ: نواحی علاقے 42 جیڈی میں بکرے چور دو افراد گرفتار

Latest from اوکاڑہ

پاکستان بھارت کو ایک قطرہ پانی روکنے کی اجازت نہیں دےگا،وفاقی وزیر
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل میاں محمد معین وٹو نے کہا ہے کہ پانی کا مسئلہ ہماری لائف لائن ہے اور ہم اس سے

اوکاڑہ: جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے کے لیے قائم نجی آپریشن تھیٹر بے نقاب، ملزمان گرفتار
اوکاڑہ (نامہ نگار ملک ظفر) تھانہ سٹی دیپالپور پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے کے لیے استعمال ہونے والا نجی

اوکاڑہ: پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام یومِ تکبیر پر عظیم الشان جلسہ و ریلی
دیپالپور(باغی ٹی وی ،نامہ نگارامتیازشاہین چوہدری) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام یومِ تکبیر پر عظیم الشان جلسہ و ریلی، پاک فوج سے

دیپالپور: یومِ تکبیر پر شاندار ریلی، وطن سے محبت کا بھرپور اظہار
دیپالپور (باغی ٹی وی،نامہ نگارامتیاز شاہین چوہدری) یومِ تکبیر کے موقع پر میونسپل کمیٹی اور سول سوسائٹی کے زیراہتمام پرچم کشائی کی پروقار تقریب

اوکاڑہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا پولیو مہم کا جائزہ، والدین سے تعاون کی اپیل
اوکاڑہ (نامہ نگار ملک ظفر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ چوہدری عبدالجبار گجر نے یونین کونسل 95 میں انسداد پولیو مہم کے سلسلے