عامر خان اور کرینہ کپور کی بلاک بسٹر اور مشہور زمانہ بھارتی فلم "تھری ایڈیٹ” کے آخری کلائمکس سین لداخ میں پینگانگ جھیل پر فلمائے گئے تھے جہاں کرینہ کپور عامر خان سے ملتی ہے. اس جھیل پر انڈیا اور چین کا تنازعہ ہے. اب اس جھیل پر چین کا قبضہ ہے.
باغی ٹی وی : عامر خان اور کرینہ کپور کی بلاک بسٹر اور مشہور زمانہ بھارتی فلم "تھری ایڈیٹ” کے آخری کلائمکس سین لداخ میں پینگانگ جھیل پر فلمائے گئے تھے جہاں کرینہ کپور عامر خان سے ملتی ہے.اور اس جھیل پر ان کے ملنے اور بوسہ دینے کو پاکستانی ٹویٹر صارفین نے بھارت کا آخری قرار دیا کیونکہ اس جھیل پر انڈیا اور چین کا تنازع ہے اور جھیل پر چین کا قبضہ ہے-
تاریخ میں اس چومی کو یاد رکھا جائے گا یہ کرینہ کپور اور عامر خان کی اور انڈیا کی آخری چومی ہے کیوں کے جس جگہ پر یہ چومی لی گئی ہے اب وہ چائنہ کے قبضے میں ہے.. pic.twitter.com/TZl8U9oRXU
— محمد بلال خان (@bilalkhan72525) June 13, 2020
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر محمد بلال خان نامی صارف نے عامر خان اور کرینہ کپور کی فلن تھری ایڈیٹ کے لداخ میں پیگانگ جھیل پر آخری کلائمکس سین کی تصویر شئیر کرتے ہوئے ٹویٹ میں لکھا کہ تاریخ میں اس چومی کو یاد رکھا جائے گا یہ کرینہ کپور اور عامر خان کی اور انڈیا کی آخری چومی ہے کیوں کے جس جگہ پر یہ چومی لی گئی ہے اب وہ چائنہ کے قبضے میں ہے..
بلال خان نامی صارف کی اس ٹویٹ پر صارفین نے دلچسپ اور مزاحیہ تبصرے کئے-
اب tree idiot کا next part کہا بنے گا یہ سوچنے والی بات ہے…؟
انڈیا نے بدلہ لینے کے سلمان اجے سجنے جون کو ہائر تو کر لیا ہے….
اب چین اور پاکستان بچ نہیں سکتے— محمد بلال خان (@bilalkhan72525) June 14, 2020
ایک صارف نے بالی وڈ فنکاروں کو مزاح کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ اب تھری ایڈیت کا اگلا حصہ کہاں بنے گا یہ سوچنے والی بات ہے…؟انڈیا نے بد لہ لینے کے سلمان اجے سنجے جون کو ہائر تو کر لیا ہے….اب چین اور پا کستان بچ نہیں سکتے-
https://twitter.com/KhattakAsjad/status/1272006535275851777?s=20
خٹک نامی صارف نے لکھا کہ اصل میں ان کے ساتھ اصل مسئلہ یہی ہے۔ اب ان کے پاس اپنی فلموں میں دکھانے کے لئے یہ جھیل نہیں ہے۔
واضح رہے کہ گذشتہ ماہ 5 اور 6 مئی کو لداخ میں چین نے بھارت کو ناکوں چنے چبوا ئے تھے، متعدد فوجی گرفتار، اکثر نے بھاگ کر جان بچائیتھی ،اطلاعات کے مطابق لداخ اور سکم کی سرحد پر چینی فوج کی نقل و حرکت سے بھارت کے ہاتھ پاؤں اس وقت پھول گئے تھے جب چین نے لداخ پر قبضہ کرتے ہوئے بھارتی فوجیوں کو گرفتار کیا تھا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چینی فوج زیر زمین بنکرز بنانے مصروف ہے اس د وران کچھ بھارتی فوجیوں کو گرفتارکرلیا تھا جبکہ بڑی تعداد میں بھارتی فوجیوں نے بھاک کرجان بچائی تھی-