عارف والا
پنجاب بھر میں تمام شہریوں کےلیے ماسک لازمی قرار۔نوٹیفیکیشن جاری

عارف والا
عوامی مقامات، کاروبار اور سفر کے دوران ماسک لگانا لازمی ہوگا۔

عارف والا
محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے وزیر اعلیٰ کی اجازت سے نوٹیفیکشن جاری کیا۔

عارف والا
ماسک کے استعمال کے احکامات پر عملدرآمد کے لیے انتظامیہ متحرک

Shares: