لاہور:وزیر اعظم سے قبل چودھری برادران نے بھی اتحادیوں کو عشائیہ پر بلا لیا ، کھیل دلچسپ مرحلے میں داخل،مہمان پریشان کدھرجائیں ، اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم سے قبل چودھری برادران نے بھی اتحادیوں کو عشائیہ پر بلا لیا ، کھیل دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگئی ہے

باغی ٹی وی کے مطابق آج کے عیشائیوں کو بہت زیادہ اہمیت دی جارہی ہے ، دوسری طرف یہ بھی اطلاعات ہیں کہ چوہدری برادران نے وزیراعظم کو فون کرکے تمام فیصلوں میں حمایت کا بھرپورتعاون کا یقین دلایا اورساتھ ہی معذرت کی ہےکہ وہ آج آپ کے عیشائیے میں‌اس لیے نہیں آسکتے کہ وہ خود مہمانوں کو عیشائیہ دے رہے ہیں

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے میڈیا پرمختلف قسم کی اطلاعات ہیں لیکن یہ طئے ہے کہ آج وزیراعظم کے عیشائیے کو بڑی اہمیت دی جارہی ہے ، اس حوالے سے مہمان بھی پریشان ہیں کہ وہ کدھر جائین وزیراعظم کا عیشائیہ چھوڑنا بھی اچھی بات نہیں اورچوہدری برادران کے بھی تعلقات نبھانے ضروری ہیں

Shares: